*وڈھ/لاپتہ فہد مینگل کے لواحقین کی طرف سے کلی براہمزئی کے مقام پر احتجاجا قومی شاہراہ بند کردیا گیا ہے مظاہرین میں خواتین کی ایک بڑی تعداد موجود ہے*
*وڈھ/لاپتہ فہد مینگل کے لواحقین کی طرف سے کلی براہمزئی کے مقام پر احتجاجا قومی شاہراہ بند کردیا گیا ہے مظاہرین میں خواتین کی ایک بڑی تعداد موجود ہے*
یاد رہے گزشتہ ماہ کلی براہمزئی رہائشی فہد مینگل کو خضدار شہر سے مبینہ طور اغوا کیا گیا تھا
چند روز قبل لواحقین کی طرف سے بھی قومی شاہراہ بند کردیا گیا تھا نوجوان فہد مینگل کے بازیابی کے یقین دہانی پر مظاہرین نے اپنا احتجاج ختم کردیآ تھا
مگر مزکرات میں دیئے گئے ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد آج ایک مرتبہ پھر لواحقین نے غیر معینہ مدت کے لیے قومی شاہراہ کو احتجاجا بند کر دیا گیا ہے
ہڑتال کی وجہ سے روڈ کے دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں جبکہ مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے