دل کی بات خ ح شہزاد
دل کی بات
خ ح شہزاد
پاکستان ہمیشہ زندہ باد تھا ھے اور رھے گا۔ان شاءاللہ
اس وقت پوری دنیا تیسری عالمی جنگ کے دہانے پر کھڑی ھے۔اور اگر یہ لگی تو یقنا اس اگ سے مسلمان جو ایک صدی سے زوال پذیر ھیں اور ھر جگہ ظلم وستم کا نشانہ بن رھے ھیں ۔وہ ابھر کر سامنے آھیں گے اور کفار جس نے ساری دنیا کو اپنے ظلم وستم میں جکڑ رکھا ھے۔اس سے مسلمان آزاد ھوجاھیں گے۔جنگ کے خاتمہ پر یقنا مسلمانوں کے موجودہ حکمران کہیں نظر نہیں آھیں گے اور عوام ان نااہل اور بذدلوں سے جان چھڑا لیں گے۔جنگ کی تمنا نہیں کرنی چاھے لیکن بہت سارے مسائل کا حل بھی جنگ ھے۔ظلم وستم سے نکلنے کے لیے ظالم کو اپنے انجام تک پنچانے کے لیے جنگ ضروری ھوتی ھے۔اس وقت فلسطین میں اسرائیل ۔امریکہ۔اور یورپ کے ظالم اپنی آخری حدوں سے بھی آگے نکل گے ھیں 24لاکھ آبادی والا شہر ملبہ کا ڈھیر بنا دیا گیا۔اور لاکھوں افراد کو دربدر کردیا۔ہزاروں بچے خواتین۔جوان شہید کردیئے گے۔شام۔لبنان۔یمن میں بھی مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کردیا گیا۔کفار کے دوسرے اتحادی گاؤ ماتا کا پیشاب پینے والی قوم ہندؤ بنیاء نے کشمیر اور بھارت میں کروڑوں مسلمانوں کا جینا حرام کررکھا ھے۔آئے روز مسلمان کش آئینی ترامیم۔ظلم وستم ۔مساجد کی بے حرمتی۔قتل عام۔پرتشدد واقعات اب عام ھیں۔مزید ظلم اب مسلمان دفن بھی نہیں ھوسکتے۔ان کتوں کی طرح جلانے پر مجبور کیا جارہا ھے۔مقبوضہ کشمیر میں آئے روز لاک ڈاؤن کرکے گھر گھر تلاشی کے بہانے بنیاء مسلمان خواتین کی عزتوں سے کھیل رھے ھیں۔فلسطین میں ظلم وستم کو دیکھتے ھوئے اور مسلمان حکمرانوں کی بے حسی۔بزدلی اور بے غیرتی پر ہندؤ بنیاء کو بھی شہہ ملی ھے کہ وہ کشمیر میں ظلم کآ بازار گرم کرے۔ایک خود ساختہ واقعہ کو بنیاد بناکر جنگ کا ماحول پیدا کردیآ ھے۔دونوں طرف جنگی ترانے بج رھے ھیں۔پاکستان کی عوام کا جوش وجذبہ دیدنی ھے کہ شہادت ھی مطلوب ومقصود ھے مومن ھے۔تو یہ شہادت کا رتبہ حاصل کرنے کا موقع ہاتھ آرھا ھے۔کیونکہ ھر مسلمان جانتا ھے اور خواھش ھے کہ شہید کا رتبہ حاصل کرے۔اور یہ مقام ومرتبہ حاصل کرنے کے لیے جنگ ضروری ھے۔موت یقنی ھے اور روڈ حادثے۔بستر مرگ۔اور اچانک موت آجاتی ھے تو سب سے بہترین موت تو شہادت کی ھے۔یقنا ھم سب اور ھماری فوج کا ھر جوان اسی شوق شہادت میں ھی فوج میں بھرتی ھوتا ھے۔اور سارے خاندان کے لیے یہ اعزاز ھوتا ھے وہ شہید کا باپ ھے۔ماں ھے۔بہن ھے بھائی ھے۔کزن ھے۔لیکن غیر مسلم کے پاس ایسا کوئی وژن نہیں جو انہیں یہ بتائے کہ خبردار شہید کو مردہ نہیں کہنا۔وہ اللہ کے ہاں زندہ ہیں اور رزق دیئے جاتے ھیں۔
موجودہ صورتحال میں پاک آرمی چیف کا یہ نعرہ کہ پاکستان زندہ تھا زندہ ھے اور زندہ باد رھے گا پوری قوم کا نعرہ بن گیا ھے۔،ان شاءاللہ پاکستان کے قیام کی بنیاد دو قومی نظریہ اپنی سچائی اور ضرورت کی گواھی آج بھی اسی طرح دے رھا ھے جیسے قیام پاکستان کے وقت مسلمانوں نے محسوس کی تھی۔بنگلہ دیش کی صورت میں جو زخم لگا تھا وہ بھی اب بھرتا جارھا ھے۔اور غدار سارے انجام کو پنچ گے ھیں۔اور بنگالی بھائی حقیقت حال جان چکے ھیں۔بھارت میں کروڑوں مسلمان اس وقت دو قومی نظرپہ کی مخالفت کرنے والوں کے خلاف بول رھے ھیں جو کہتے تھے کہ تمھارا وطن ہندوستان ھے۔لپکن اب دوقومی نظریہ کی سچائی سر چڑھ کر بول رھی ھے۔اور ڈر خوف جس دن ختم ھوگیا جو آج مسلمان بظاھر پاکستان کے خلاف میڈیا پر بات کرتے نظر آتے ھیں ان شاءاللہ یہ بیچارے وقت کا انتظار کررھے ھیں جب پاک فوج آءے اور گائے کے پجاریوں سے انکی جان چھڑائے۔ہندوستان میں کسی اقلیت کی جان مال عزت محفوظ نہیں۔اس لیے جنگ کی صورت میں سکھ۔مسلمان عیسائی اور ہندؤ اچھوت سبھی کسی میسحا کی منتظر ھے۔پاکستان کے اندر جو نفرت کی آگ دشمن نے لگائی تھی وہ اپنی موت خود مرگی ھے۔پاک فوج نے جرات وبہادری کے ساتھ دہشت گردوں کا صفایا کیا ھے۔اور جو باقی ھیں وہ بھی جہنم جاھیں گے۔ان شاءاللہ پاکستان ھمیشہ زندہ باد رھے گا۔پاک فوج کو ھم یہ یقین دلاتے ھیں کہ ھم شوق شہادت میں جی رھے ھیں۔بہت عرصہ ھوا یہ موقع ملا نہیں ۔اگر بنیاء کوئی غلطی کرتا ھے تو اسکو ایسا جواب دیں کہ انکی نسلیں یاد رکھیں ۔