ائی جی سندھ
ایڈیشنل ائی جی کراچی
ڈی ائی جی ویسٹ
ایس ایس پی ویسٹ
سرجانی تھانے میں تعینات اسپیشل پارٹی انچارج منشی فہیم قدیر 40925 ۔ جس نے سرجانی کی عوام کا جینا حرام کیا ہوا ہے ۔جس نے اپنا بیٹر شاہزیب عرف اصف رکھا ہوا ہے اور فی پلاٹ 25 ہزار روپیہ مقرر کیا ہے جو پیسے دے گا اس کا پلاٹ بنے گا ۔اسپیشل پارٹی انچارج فہیم اصف بیٹر کے ذریعے پورے سرجانی سے پیسوں کی ریکوری کرواتا ہے ۔ظلم کی انتہا مچا رکھی ہے جو پیسے دیتا ہے اسی کا جگہ اور گھر بنتا ہے ورنہ کسی کا پلاٹ نہیں بن سکتا کیونکہ یہ بہت سٹرانگ بیٹر ہے ۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اسپیشل پارٹی انچارج فہیم یہ اصف بیٹر کے ذریعے پیسے ریکور کروا کے ایس ایچ او اخلاق کو دیتا ہے ۔یاد رہے اسپیشل پارٹی انچارج فہیم کا ارڈر پی ایس اورنگی میں2/7/2024 کو ہو چکا ہے ۔منشی فہیم کا کہنا ہے کہ ایس ایس پی کا باپ بھی میرے کو ہٹا نہیں سکتا ۔میں بال افسران کا کماؤ پتر ہوں اور سسٹم کے ذریعے یہاں پہ لگا ہوں ۔میں ایس ایس پی افس اور ڈی ائی جی افس تک ٹینڈر بھرتا ہوں ۔اسپیشل پارٹی انچارج فہیم اصف بیٹر کے ذریعے اپنے تمام دھندے چلواتا ہے ۔ماوے گٹکے کی موکل اصف کے ذریعے چلوا رہا ہے ۔فی دکان 50 ہزار روپیہ ہفتہ ماوے کی موکل دی ہوئی ہے ۔فی پلاٹ 25 ہزار روپے ۔
. . . . . . حم بالا افسران سے گزارش کرتے ہیں کہ پولیس محکمے میں ایسی کالی بھیڑوں کا صفایا کیا جائے۔ائی جی سندھ کی طرف سے اسپیشل پارٹی کا منع کیا ہوا ہے مگر یہ پھر بھی تھانے میں اسپیشل پارٹی چلوا رہا ہے اور کہتا ہے کہ میں بال افسران تک اور ائی جی کی ٹاسک فورس تک ٹینڈر بڑھتا ہوں ۔ایک کیا 10 ارڈر بھی ہوں کسی کا باپ بھی مجھے ریلیف نہیں کر سکتا کیونکہ میں افسروں کا کماؤ پتر ہوں