67

*عمران خان اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کو صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران بار بار منع کرتے رہے ، بشریٰ بی بی نے عمران خان کو جواب دیا کہ، مجھے بات کرنے دیں میں آج ساری بات میڈیا کے سامنے رکھوں گی، عمران خان نے بشریٰ بی بی کو کہا یہ سینسرڈ میڈیا ہے آپ کی بات نہیں

*عمران خان اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کو صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران بار بار منع کرتے رہے ، بشریٰ بی بی نے عمران خان کو جواب دیا کہ، مجھے بات کرنے دیں میں آج ساری بات میڈیا کے سامنے رکھوں گی، عمران خان نے بشریٰ بی بی کو کہا یہ سینسرڈ میڈیا ہے آپ کی بات نہیں چلائیں گے، اس پر صحافیوں نے عمران خان کے سامنے احتجاج کیا، اور کہا کہ آپ ہم پر طنز کر رہے ہیں،آپ کی ساری باتیں چلتی ہیں،* *صحافیوں کے احتجاج پر عمران خان خاموش ہو کر واپس چلے گئے۔۔۔!!!*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں