73

*_‏بنوں میں امن مارچ میں گولی چلنے کے واقعہ کی شفاف انکوائری کیلئے عمران خان نے صوبائی حکومت کو ہدایت کی ہیں، علی امین گنڈا پور کیلئے عمران خان کی ہدایات ہیں کہ ہائیکورٹ کے سٹنگ ججز پر مشتمل جوڈیشل کمیشن بنایا

*_‏بنوں میں امن مارچ میں گولی چلنے کے واقعہ کی شفاف انکوائری کیلئے عمران خان نے صوبائی حکومت کو ہدایت کی ہیں، علی امین گنڈا پور کیلئے عمران خان کی ہدایات ہیں کہ ہائیکورٹ کے سٹنگ ججز پر مشتمل جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، عمران خان نے صوبائی حکومت کو واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا حکم دیا ہے، علی محمد خان۔۔۔!!!_*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں