راولپنڈی پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کے خلاف تھانہ ائیرپورٹ میں درج مقدمے میں ضمانت کی سماعت۔
راولپنڈی
پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کے خلاف تھانہ ائیرپورٹ میں درج مقدمے میں ضمانت کی سماعت۔
سماعت سول جج قمر عباس تارڈ نے کی،تفتشی آفیسر نے ریکارڈ پیش کر دیا
فریقین کے وکلا کی بحث مکمل,عدالت نے ضمانت منظور کرلی
عدالت کا ملزمہ کو ایک لاکھ مالیتی مچلکے جمع کروانے کے عوض رہا کرنے کا حکم جاری
عالیہ حمزہ اور پانچ کارکنوں کے خلاف تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کیا تھا
عالیہ حمزہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم جاری کیا گیا تھا