November 16, 2026

*ہم چھوٹے صوبوں کے لوگ دل کے بڑے صاف ہوتے ہیں، جسٹس ہاشم کاکڑ*

20250421_132331

*ہم چھوٹے صوبوں کے لوگ دل کے بڑے صاف ہوتے ہیں، جسٹس ہاشم کاکڑ*

*‏ہم تین رکنی بینچ نے آج سے چند روز قبل ایک ایسا کیس سنا جس سے دل میں درد ہوتا ہے، جسٹس ہاشم کاکڑ*

‏ایک شخص آٹھ سال تک قتل کے جرم میں جیل کے ڈیتھ سیل میں رہا، جسٹس ہاشم کاکڑ
‏آٹھ سال بعد اس کے کیس کی سماعت مقرر ہوئی اور ہم نے باعزت بری کیا، جسٹس ہاشم کاکڑ

*‏کبھی ڈیٹھ سیل میں رہے ہیں؟ جسٹس ہاشم کاکڑ کا پنجاب حکومت کے وکیل سے استفسار*