آج مورخہ 23 اپریل بروز بدھ کو ڈسٹرکٹ کورٹ میں سابق *وزیراعظم پاکستان و بانی چیئرمین
آج مورخہ 23 اپریل بروز بدھ کو ڈسٹرکٹ کورٹ میں سابق *وزیراعظم پاکستان و بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان * کے 3 مقدمات کا ٹرائل 2 مختلف عدالتوں میں زیر سماعت تھے جج عباس شاہ کے پاس 2022 کے دو مقدمات 421،422 بریت کی درخواستوں پہ آج بھی بحث نہیں ہو سکی اور اسی طرح جج زیبا کا مقدمہ 407/22 تھانہ مارگلہ میں اسلام آباد ہاہیکورٹ کا جواب آنے کے بعد متعلقہ ڈیپارٹمنٹ کو لیٹر لکھا گیا ہے کہ ملزم جیل میں ہے جو کہ بر ضمانت پہ ہے جسکے جیل ٹرائل کیلے متعلقہ فورم سے رجوع کیا گیا ہے جس پہ عدالت کو کوئی واضح احکامات وصول نہیں ہوے ہیں عدالت نے مقدمات میں آہندہ کی تاریخ ڈال دی ہے
*منجانب*
*ممبر لیگل ٹیم عمران خان اسلام آباد*
*مرزا عاصم بیگ ایڈووکیٹ