November 16, 2026

گرمی اپنے عروج پر ہے۔۔۔ ہیٹ سٹروک سے اپنے شہریوں کو بچانے کیلیے پٹرولنگ پولیس ہمہ وقت کوشاں ،

20250421_132331

گرمی اپنے عروج پر ہے۔۔۔ ہیٹ سٹروک سے اپنے شہریوں کو بچانے کیلیے پٹرولنگ پولیس ہمہ وقت کوشاں ،
پانی پلانا بھت بڑا صدقہ ہے پانی کا انتظام کرکے رب کی خوشنودی حاصل کریں ،ہیٹ ویو اور گرمی کو مدنظر رکھتے ہوئے انچارج پٹرولنگ پولیس اڈہ کماند عرفان علی سندھو کی ہدایت پر رانا عثمان سمیت دیگر ملازمین کی جانب سے عوام الناس کیلئے بورے والا روڈ پر صاف اور ٹھنڈے پانی کے کیمپ لگوائے گئے ہیں تاکہ عوام مفید ہوسکے۔ عوام کی جانب سے پٹرولنگ پولیس کے اس اقدام کو سراہا گیا۔ جبکہ انچارج پٹرولنگ پولیس اڈہ کماند عرفان علی سندھو کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ پانی پلانا صدقہ جاریہ ہے اور انسانیت کی خدمت ہی فلاح کا ذریعہ ہے۔