*کسان اتحاد نے آئندہ سال گندم کی کاشت میں بڑی کمی لانے کا اعلان کر دیا*🍁
*کسان اتحاد نے آئندہ سال گندم کی کاشت میں بڑی کمی لانے کا اعلان کر دیا*🍁
پاکستان کسان اتحاد کے چیئرمین خالد حسین کھوکھر نے آئندہ سال اگلے سال گندم کی کاشت میں بہت بڑی کمی لانے کا اعلان کر دیا۔
لاہور پریس کلب میں پاکستان کسان اتحاد کے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد حسین کھوکھر نے کہا کہ کسان اگلی فصل کہاں سے کاشت کریں گے؟، کسان کے لیے کوئی درد نہیں، کیا ہم گندم جلا دیں؟۔
انہوں نے کہا کہ گندم کا مسئلہ صوبائی یا ضلعی بہیں، بلکہ یہ قومی مسئلہ ہے، دنیا بھر میں فود سیکورٹی پہلے نمبر پر ہوتی بدقسمتی سے ہمارے ملک میں دوسرے نمبر پر ہے۔