November 16, 2026

میلسی میں ڈکیتیاں نہ تھم سکیں

20250421_132331

میلسی میں ڈکیتیاں نہ تھم سکیں دن دہاڑے ڈکیتی کی ایک اور واردات۔ڈاکو شہری سے اسلحہ کے زور پر سی ڈی موٹر سائیکل اور نقدی چھین کر فرار ہوگئے

میلسی (حمدمختارسولگی) میلسی کا علاقہ چوروں اور ڈکیتوں کے خصوصی نشانے پر آگیا۔ آئے روز وارداتں معمو بن گئیں۔امروز ملتان روڈ وکیلوں والی گلی میں دن دہاڑے ڈکیتی کی وارداتہوئی ۔ڈاکو شہری سے اسلحہ کے زور پر سی ڈی موٹر سائیکل اور نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ سٹی موقع پر پہنچ گئی۔شہری کی درخواست پر قانونی کاروائی شروع کر دی۔میلسی شہر میں بڑھتی ہوئی چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں پر عوام عدم تحفظ کا شکار۔.