وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیرصدارت ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ سے متعلق خصوصی اجلاس
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیرصدارت ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ سے متعلق خصوصی اجلاس
ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں پہلی مرتبہ مانیٹرنگ رپورٹنگ اینڈ ایلویشن ڈیپارٹمنٹ کا الگ شعبہ قائم کرنے کا فیصلہ
پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر میں جامع ڈیجیٹل ریفرل سسٹم بھی متعارف کرایا جائے گا
پنجاب میں کلینک آن وہیل کیلئے نئی اور جدید گاڑیاں خریدنے کی منظوری
مئی کے آخر تک کلینک آن وہیل کی تعداد 544 سے بڑھ جائے گی
پنجاب میں مراکز صحت کی آؤٹ سورسنگ کا عمل کامیابی سے جاری
982 مریم نواز ہیلتھ کلینک کیلئے 9 ہزار ڈاکٹروں کی درخواستیں وصول
315 مریم نواز ہسپتال کنسلٹنٹ جوائنٹ وینچر موڈ پر چلائے جائیں گے
پنجاب میں کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹر کے 500 کا پہلا بیچ 28 اپریل سے فعال ہوگا