November 17, 2026

لاہور میں آٹے کے بعد گھی کی قیمت میں بھی بڑی کمی ہوگئی ۔

20250421_132331

لاہور میں آٹے کے بعد گھی کی قیمت میں بھی بڑی کمی ہوگئی ۔

صدر کریانہ مرچنٹس ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ آٹے کا 20 کلو والا تھیلا 200 روپے کمی سے 1550 روپے پر آگیا ہے، جبکہ گھی کی قیمت میں 18 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے، ایک ماہ میں گھی کی فی کلو قیمت میں 29 روپے کی کمی ہوچکی ہے۔ صدر کریانہ مرچنٹس ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ انتظامیہ مٹن اور مرغی کے گوشت کی قیمت کم کرنے میں مکمل ناکام طور پر ناکام نظر آرہی ہے۔