November 16, 2026

غزہ کی امداد کیلئے دنیا بھر سے پہنچنے والے ہزاروں ٹرک غزہ پٹی کے باہر موجود ہیں

IMG-20250422-WA0440

غزہ کی امداد کیلئے دنیا بھر سے پہنچنے والے ہزاروں ٹرک غزہ پٹی کے باہر موجود ہیں جن میں پڑی خوراک اور ادویات خراب ہونا شروع ہو گئی ہیں مگر درندہ صفت اسرائیل نے امدادی ٹرکوں کو غزہ میں داخل نہیں ہونے دیا جس کی وجہ سے خوراک اور ادویات کا بہت بڑا بحران شروع ہو گیا ہے
پیٹ کی آگ بجھانے کیلئے اولاد انبیاء فلسطینی لوگ سمندری کچھوے پکا کر کھانے پر مجبور ہیں
عالمی ادارے بھی اسرائیل کے سامنے بے بس ہیں اور یہ سب امریکی ایماء پر کیا جا رہا ہے تاکہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کرکے اس علاقے میں ناجائز آباد کار یہودیوں کو بسا کر اسرائیل دنیا کو غزہ یہودی اسٹیٹ دکھا کر اپنے ناجائز قبضے کو قانونی شکل دے سکے
سیم اسی طرح کی پالیسی مقبوضہ کشمیر میں ہندو بھی چلا رہا ہے
#قصوریات