بہنوئی نے سالہ کو فائر مار کر زخمی کردیا جس کی دو دن بعد شادی تھی
بہنوئی نے سالہ کو فائر مار کر زخمی کردیا جس کی دو دن بعد شادی تھی
تونسہ شریف تھانہ سٹی کی حدود محلہ لنگاہ مڈل اسکول کے قریب فائرنگ جس سے محمد تقی کو پاؤں میں فائر لگنے سے زخمی ہوگیا جس کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ہر اس کو طبعی امداد دی جارہی ہے فائرنگ بہنوئی محمد فضل نے کی جبکہ محمد تقی کی دو دن بعد شادی تھی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز شروع کردیا ہے