November 16, 2026

اوکاڑہ ۔۔جاویدراھی سے ۔جناح پارک میں الیکٹرون کشتی نما جھولوں میں موت کا کھیل جاری۔کچھ

IMG-20250422-WA0429

اوکاڑہ ۔۔جاویدراھی سے ۔جناح پارک میں الیکٹرون کشتی نما جھولوں میں موت کا کھیل جاری۔کچھ روز قبل انتظامیہ نے الیکٹرک جھولوں لگانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرتے سارا سامانِ اپنے قبضے میں لینے ان کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔مگر جناح پارک میں کھلے عام موت کا کھیل شروع ھے۔مقامی حلقوں نے انتظامیہ کے ذمہ دار آفیسر ان کی توجہ اس طرف دلاتے مطالبہ کیا ھے کہ اس خطرناک کھیل کو بند کرایا جاے۔۔۔