ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کا پولیو ٹیموں کے کام کا معائنہ
ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کا پولیو ٹیموں کے کام کا معائنہ
ذوالفقار احمد بھون نے مختلف علاقوں میں ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا
تمام بچوں کو پولیو ویکسین پلائے جانے کی تصدیق
ویکسینیشن پروٹوکول کے مطابق انگلیوں پر نشان بھی موجود
ڈپٹی کمشنر نے ٹیموں کی محنت کو سراہا
پولیو کے خاتمے تک بھرپور مہم جاری رکھنے کی ہدایت