*گندم کی قیمتوں میں کمی کے بعد ڈپٹی کمشنر حیدرآباد نے چپاتی اور تندور کی روٹی کی قیمتوں میں کمی کردی*
*گندم کی قیمتوں میں کمی کے بعد ڈپٹی کمشنر حیدرآباد نے چپاتی اور تندور کی روٹی کی قیمتوں میں کمی کردی*
*چپاتی روٹی 100گرام کے سرکاری ریٹ10روپے جبکہ تندور نان 120گرام 15روپے اور تندوری نان 180گرام کے سرکاری ریٹ 24روپے مقرر کردیئے*
*عوام کو ریلیف دینے کیلئے پرائیز کنٹرول کمیٹیوں کو سرکاری ریٹ پر نان چپاتی فروخت کروانے کے احکامات جاری کردیئے*