پنڈی کے قریب مندرہ میں نشئی ماموں نے 7 سالہ بھانجی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا،
پنڈی کے قریب مندرہ میں نشئی ماموں نے 7 سالہ بھانجی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا، پولیس ملزم کو گرفتار کرکے آلہ قتل کی برآمدگی کےلئے جا رہی تھی،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ملزم ہلاک، ملزم نے شور مچانے پر پہلے قینچی سے بچی کا گلا کاٹا، پھر اینٹیں ماریں، اللہ معاف کرے، سگا ماموں۔۔!!رائیونڈ میں تھانہ سندر کی حدود میں گاڑی پر فائرنگ، ٹی ایل پی کے رہنما حاجی نواز ، ان کی بیوی، بیٹا، بھائی اور 2 گن مین زخمی۔۔!!