*🚨اہم خبر: جج ہمایوں دلاور کے خلاف سوشل
*🚨اہم خبر: جج ہمایوں دلاور کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر اینٹی کرپشن KP کے ڈائریکٹر و دیگر کے خلاف درج مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر ایف آئی اے نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع کروائی ہے جس میں بڑی تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا کہ جج ہمایوں دلاور کے خلاف KP میں مقدمہ کیسے درج ہوا اور اُسکی سوشل میڈیا مہم کیسے کی گئی جس سے عدلیہ کا وقار مجروح کرنے کی کوشش کی گئی. جسٹس بابر ستار کی عدالت میں رپورٹ پڑھی گئی تو وہ بھی سُنتے ہوئے بڑے حیران دکھائی دیے اور ایف آئی اے رپورٹ غیرتسلی بخش قرار دیتے ہوئے دوبارہ دائر کرنے کا حکم دیدیا.