*اہم: جسٹس بابر ستار کی عدالت میں ایف آئی اے کی یہ رپورٹ پڑھ کر سنائی گئی
*اہم: جسٹس بابر ستار کی عدالت میں ایف آئی اے کی یہ رپورٹ پڑھ کر سنائی گئی کہ جج ہمایوں دلاور کے پیچ کسنے کیلئے ایف آئی آر درج کی گئی کیونکہ انہوں نے عمران خان کے خلاف فیصلہ دیا تھا تو اُنہوں نے درمیان میں ٹوکتے ہوئے ریمارکس دیے کہ یہ رپورٹ میں کس طرح کی زبان استعمال کی گئی ہے، کیا ایف آئی اے کو معلوم نہیں کہ عدالت میں رپورٹ کیسے جمع کراتے ہیں؟ عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے کی پہلی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے نئی رپورٹ ایک ماہ میں جمع کرانے کا حکم دیا ہے*