عمرکوٹ (رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف)*مرحوم پولیس کانسٹیبلز کی بیوہ کو گروپ انشورنس کی مد میں 4,37500 روپے کا چیک دیا گیا۔*
عمرکوٹ (رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف)*مرحوم پولیس کانسٹیبلز کی بیوہ کو گروپ انشورنس کی مد میں 4,37500 روپے کا چیک دیا گیا۔*
آج مورخہٕ 21 اپریل 2025 کو ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد نے ضلع عمرکوٹ کے مرحوم پولیس کانسٹیبلز Pc/ عبدالرزاق کی بیوہ کو گروپ انشورنس کی مد میں 4,37500 لاکھ روپے کا چیک دیا۔
ایس ایس پی عمرکوٹ کا کہنا تھا کہ جناب IGP سندھ کے ہدایات پر مرحوم اہلکاروں کے ورثإ کی مکمل مالی معاونت اور فلاح و بہبود کی جارہی ہے، واجبات کی ادائیگی کو فوری طور پر یقینی بنایا جارہا ہے۔ تاکہ کسی بھی قسم کی تاخیر یا پریشانی لاحق نا ہو۔
.