November 16, 2026

*جج ہمایوں دلاور کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر ایف آئی اے میں درج مقدمہ پر جسٹس بابر ستار کے ایف آئی اے سے سوالات !*

20250421_132331

*جج ہمایوں دلاور کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر ایف آئی اے میں درج مقدمہ پر جسٹس بابر ستار کے ایف آئی اے سے سوالات !*

*کیا جج کی طرف سے ایف آئی اے میں کوئی کمپلینٹ فائل کی گئی تھی یا عدلیہ نے کوئی شکایت جمع کرائی؟ جسٹس بابر ستار*

*نہیں، جج کی جانب سے نہیں، اُنکے بھانجے نے کمپلینٹ فائل کی تھی، وکیل ایف آئی اے*

*ایف آئی اے کی پوری رپورٹ ہی جج کے Grevienices پر ہے، کوئی جج کے Behalf پر کیسے شکایت درج کروا سکتا ہے؟ ایف آئی اے رپورٹ میں سوشل میڈیا مہم سے عدلیہ کا وقار ختم کرنے کا لکھا ہوا ہے، کیا آپکو پتہ ہے اس ہائیکورٹ کے کتنے ججز کے خلاف بدنیتی پر مبنی کمپینز چلیں؟* *ہائیکورٹ کے ججز کے معاملے پر ایف آئی اے نے کہا کہ کچھ پتہ نہیں کون کر رہا ہے، اِس کیس میں ایف آئی اے کو سب پتہ چل گیا حالانکہ جج نے خود شکایت بھی نہیں جمع کرائی، جسٹس بابر ستار*