November 16, 2026

*‏مرنے کے بعد لاہور ہائیکورٹ سے انصاف مل گیا۔

20250421_132331

*‏مرنے کے بعد لاہور ہائیکورٹ سے انصاف مل گیا۔*

*پاکستان میں انصاف کے حصول کے لیے مرنا پڑتا ہے۔لاہور ہائیکورٹ کا نیسلے کمپنی کو متوفی کے ورثاء 75 لاکھ کا چیک دینے کا حکم۔ واضح رہے کہ موت سے قبل دو عدالتی فورمز نے شہری آصف جاوید کے حق میں فیصلہ دیا تھا اور لاہور ہائیکورٹ نے ان فیصلوں پر عملدرآمد روکا جس کے باعث شہری نے تنگ آکر خودسوزی کی تھی۔*