*انسداد دہشت گردی عدالت لاہور*
*انسداد دہشت گردی عدالت لاہور*
*نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے نو مقدمات کا جیل ٹرائل*
*شاہ محمود قریشی ،ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر کے خلاف کیسز کی سماعت*
*عدالت میں عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ میں ایک گواہ کا بیان قلمبند*
*راحت بیکری کے باہر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں دو گواہوں کے بیان پر جرح مکمل کرلی*
*عدالت نے سماعت 28 اپریل تک ملتوی کردی*
*اے ٹی سی عدالت کے دونوں ججز نے کوٹ لکھپت جیل میں کیسز کی سماعت کی*
*عدالت نے آئندہ سماعت پر مزید پراسکیوشن کے گواہوں کو طلب کرلیا*
*عکسری ٹاور ، مسلم لیگ ن کا آفس جلانے سمیت نو مقدمات درج ہیں*