November 16, 2026

*‏ججز تبادلہ کیس* *رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ امجد اقبال رانجھا نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا*

20250421_132331

*‏ججز تبادلہ کیس*

*رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ امجد اقبال رانجھا نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا*

*اسلام آباد ہائیکورٹ میں تبادلہ ہونے سے قبل جسٹس سرفراز ڈوگر کا سینیارٹی میں 15 واں نمبر تھا، رجسٹرار*

*جسٹس سرفراز ڈوگر کو اسلام آباد لانے کے لیے باقاعدہ مشاورت کی گئی۔ رجسٹرار*

*اسلام آباد ہائیکورٹ میں تبادلے کے بعد 25 فروری کو کورٹ انہوں نے چھوڑ دی۔ رجسٹرار*

*چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے بھی جسٹس سرفراز ڈوگر کے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تبادلے سے متعلق مشاورت بھی کی گئی رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ*