November 16, 2026

*‏اسلام آباد ہائیکورٹ ججز ٹرانسفر /سنیارٹی کیس*

20250421_132331

*‏اسلام آباد ہائیکورٹ ججز ٹرانسفر /سنیارٹی کیس*

*اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنا جواب جمع کروادیا*

*ججز ٹرانسفر کی سمری کا آغاز وزارت قانون کی جانب سے کیا گیا اسلام آباد ہائیکورٹ کا جواب*

*وزارت قانون سے وزیراعظم اور پھر صدر کو سمری بھجوائی گئی جواب*

*صدر مملکت نے سمری منظور کی جواب*

*سمری منظور کرتے وقت چیف جسٹس پاکستان اور متعلقہ ہائیکورٹ چیف جسٹسز سے مشاورت کی گئی جواب*

*آئین آرٹیکل 200 کے مطابق ججز ٹرانسفر کی گئی جواب*

*جسٹس سرفراز ڈوگر پہلے ہی بطور ایڈیشنل جج اور پھر مستقل جج کے طور پر حلف اٹھا چکے جواب*

*سابقہ چیف جسٹس نے ٹرانسفر کے بعد انتظامی کمیٹی تشکیل دی گئی جواب*

*اسلام آباد ہائیکورٹ کے جواب کے ہمراہ نئی ججز سنیارٹی فہرست ،ججز ٹرانسفر نوٹیفیکیشنز اور ہائیکورٹ ججز ریپریزنٹیشن بھی جمع کروائی گئی*

*جواب اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے رجسٹرار یار ولانہ نے جمع کروایا*