بہاولنگر: تھانہ مدرسہ بہاولنگر پولیس کی کاروائی
بہاولنگر: تھانہ مدرسہ بہاولنگر پولیس کی کاروائی
بہاولنگر: سکولوں سے پنکھے چوری کرنے والی چور گینک کے 2 ملزمان سرغنہ سمیت گرفتار، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ملزمان سے چوری کیے گئے درجنوں پنکھے اور واٹر پمپ برآمد، ترجمان پولیس
بہاولنگر: جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر