بہاولنگر : تھانہ سٹی بی ڈویژن بہاولنگر کی حدود میں شہری پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ ،
بہاولنگر : تھانہ سٹی بی ڈویژن بہاولنگر کی حدود میں شہری پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ ،
بہاولنگر: ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس، مقدمہ درج، مرکزی ملزم گرفتار، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے قلیل وقت میں مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر : قانون کو ہاتھ میں لینے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی ، ڈی پی او
بہاولنگر : متاٽرہ کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے،ڈی پی او
بہاولنگر : عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر