November 16, 2026

بہاولنگر: تھانہ منچن آباد کی حدود میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کا معاملہ

20250419_152640

بہاولنگر: تھانہ منچن آباد کی حدود میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کا معاملہ

بہاولنگر: ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس، مقدمہ درج، ملزم گرفتار، ترجمان پولیس

بہاولنگر: گرفتار ملزم سے اسلحہ ناجائز بھی برآمد، ترجمان پولیس

بہاولنگر: پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی کا آغاز کر دیا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: قانون کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر