بہاولنگر: تھانہ میکلوڈ گنج منچن آباد کی حدود میں قتل کا معاملہ
ا
بہاولنگر: تھانہ میکلوڈ گنج منچن آباد کی حدود میں قتل کا معاملہ
بہاولنگر: ڈی پی او کامران اصغر کا واقعہ کا نوٹس، ایس ڈی پی او سرکل منچن آباد سے رپورٹ طلب ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر موجود، ترجمان پولیس
بہاولنگر: انوسٹی گیشن ٹیم جائے وقوعہ سے شوائد اکھٹے کررہی ہے، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے مختلف مقامات پر ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرلیا جائے گا ، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر