November 16, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) تھانہ سٹی کی حدود میں نامعلوم افراد نے نا معلوم

20250419_152640

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) تھانہ سٹی کی حدود میں نامعلوم افراد نے نا معلوم وجوہات کی بنا پر ایک عورت اور ایک آدمی کو فائرنگ سے زخمی کر دیا دونوں زخمیوں کو ریسکیو ٹیم نے اسپتال منتقل کردیا