ہارون اباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) تین مختلف جگہوں پر اگ لگنے کے واقعات۔۔
ہارون اباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) تین مختلف جگہوں پر اگ لگنے کے واقعات۔۔
پہلی کال 46/3r سے موصول ہوئی دوسری کال 109/6r اور تیسری کال 59/4r سے موصول ہوئی۔۔ریسکیو ٹیم ہارون اباد نے بروقت پہنچ پر اگ پر قابو پا لیا اور کسان کو لاکھوں روپے کی گندم بچا لی۔۔