شاہ نقاش اپنے انجام کو پہنچا، عدالت نے فیصلہ سنا دیا۔
شاہ نقاش اپنے انجام کو پہنچا، عدالت نے فیصلہ سنا دیا۔
چیچہ وطنی کی ایڈیشنل سیشن جج محمد ندیم سکھیرا نے تین کم سن بچوں سے زیادتی اور ویڈیو وائرل کرنے کے جرم میں ملوث استاد کو تین بار عمر قید اور تین لاکھ روپے جرمانہ، نیز غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے کے جرم میں تین بار 14 سال قید اور دس لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ ملزم پر تھانہ کسووال میں مقدمہ درج تھا۔