*پاکستان میں انٹرنیٹ سروس جزوی تعطل کا شکار*
دنیا کے کئی ممالک میں بڑے پیمانے پر آئی ٹی سسٹم میں خرابی
ائیر لائنز ،ائیر پورٹس میڈیا آﺅٹ لیٹس میں کام شدید متاثر
دنیا بھر میں مائیکرو سوفٹ کے سسٹم میں بہت بڑے پیمانے پر خرابیاں پیدا
برطانیہ کےنشریاتی ادارے”سکائے نیوز “کی سروسز معطل ہوگئیں،
بی بی سی کی ویب سائیٹ بھی بارباربندش کا شکار ہونے لگی
امریکی ایئرلائنز نے بھی تمام پروازیں روک دی ہیں









