لاہور، سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائی
لاہور، سی ٹی دی پنجاب نے اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گرفتار کر لیا، ترجمان
لاہور، دہشت گرد کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے بعد گرفتار کی گیا،ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب
لاہور، گرفتار دہشت گرد امین الحق القاعدہ کا سرکردہ جنگجو ہے، ترجمان سی ٹی ڈی
لاہور، گرفتار دہشت گرد امین الحق کا نام اقوام متحدہ کی عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل ہے، ترجمان
لاہور، امین الحق کی گرفتاری کا مقدمہ درج کے کے تفتیش شروع کردی گئی ، ترجمان
سی ٹی ڈی محفوظ پنجاب کے ہدف پر عمل پیرا ہے، حگام
دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے پھینکنے کیلئے پر عزم ہیں،حکام ڈی ٹی ڈی









