*گرینڈ ہیلتھ الائنس کا احتجاج او پی ڈیز بند ہسپتال آنے والے شہری پریشان۔*
*گرینڈ ہیلتھ الائنس کا احتجاج او پی ڈیز بند ہسپتال آنے والے شہری پریشان۔*
پنجاب کی تمام علاج گاہوں کی او پی ڈی گرینڈ ہیلتھ الائنس کے احتجاج کے باعث بند کردی گئی۔
او پی ڈی کی بندش کے باعث علاج کے آنے والے شہری پریشانی کا شکار ہو گئے۔
گرینڈ ہیلتھ الائنس کا کہنا ہے کہ جب ہمارے مطالبات نہیں مانے جاتے اور ہماری آواز نہیں سنی جاتی احتجاج جاری رہے گا اور او پی ڈیز کی بندش بھی جاری رہے گی۔
گزشتہ روز لاہور میں احتجاج کرنے والوں پر پولیس لاٹھی چارج کیا اور واٹرکینن کا استعمال بھی کیا اس لیے او پی ڈیز کا بائیکاٹ کیا جارہا ہے پنجاب بھر میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی جانب سے۔