وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور افغان وزیر خارجہ امیر متقی میں 4 نکات پر اتفاق
وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور افغان وزیر خارجہ امیر متقی میں 4 نکات پر اتفاق
1: افغان مہاجرین کو عزت و احترام سے واپس بھیجا جائے گا
2: مہاجرین کی جائیدادوں کو زبردستی نہیں خریدا جائے گا
3: تمام سامان لانے کی اجازت
4: دونوں ممالک اپنی سرزمین ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہیں ہونے دینگے