November 16, 2026

فیصل آباد کے کسی شہری پر جب کوئی مقدمہ

20250419_152640

فیصل آباد کے کسی شہری پر جب کوئی مقدمہ درج ہوتا تھا اور بعد میں وہ بے گناہ ثابت ہوجاتا تھا یا عدالت سے بری ہوجاتا تھا تو پولیس ریکارڈ مینجمنٹ سسٹم میں سالوں سال اس کاریکارڈ اپڈیٹ نہیں کیا جاتا تھا اور اکثر سٹوڈنٹس اور بیرون ملک جانے والوں کو کریکٹر سرٹیفکیٹ کیلیے خوار ہونا پڑتا تھا اوراکثر بری ہونے کے بعد بھی سٹیٹس اپڈیٹ نا ہونے کی وجہ سے پولیس ناکوں پر تنگ کرتی تھی

اب سی پی او فیصل آباد نے تمام پولیس کو ڈائریکشن دی ہے کے اِسی دن خود جاکر سٹیٹس اپ ڈیٹ کروانا پولیس کی ذمہ داری ہے
نا کے شہری کی

بلاشبہ یہ سی پی اوفیصل آبا د کا عوام کی سہولت کیلئے اچھا قدم ہے!
🌹