عمرکوٹ(( رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف ))عمرکوٹ میں پی ٹی آئی تھانہ پہنچ گیا
عمرکوٹ(( رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف ))عمرکوٹ میں پی ٹی آئی تھانہ پہنچ گیا ایسے ایچ او سے توں توں میں میں دوسری جانب عمرکوٹ سول جج ستی تھانہ بھی پر پہنچ گیا پولیس کی جانب َسے جج کو اندر چیکنگ کی اجازت نہیں دی را ئع جب که یہ بھی اطلاع مل ری ہے کہ لال مالھی کو تھانہ سٹی پر گھیراؤ کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے جس پر عمرکوٹ شہر کی بازایں بند ہونا شروع ہو رہی ہیں واضح رہے کہ این اے213 کے الیکشن کے بعد لال مالھی نے ھارنے کے بعد اپنے مخالفين پر ڈاندلی کے الزامات لگانے ہوئے اپنا پروتیست جاری رکھا ہوا ہے دوسری جانب پی ٹی آئی کے کارکنوں کو گرفتار کیا جارہا ہے جن پر لال مالھی نے شتربند کرتا کی کال دی ہے۔ جن کی بنا پر عمرکوٹ میں عوام میت خوف ڈر کا ماحول پيدا ہوچکا ہے۔ ایک طرف گرفتاری کی ڈر سے جھوٹے بری شہروں میں کارکنان کی حراسمنت جاری ہے جب که دوسری جانب نواب تیمور کا میڈیا سے کہنا تھاکہ لال مالھی عمرکوٹ کا امن خراب کرنے کی کوشش کرہا ہے ہم جمھوری لوگ ہیں ان کو پورا حق ہے کہ وہ پر امن احتجاج کرے لیکن، زبردستی دوکانیں بند کروانا دھنڈے کہ زور پر تو وہ ہم نہیں ہونے دیں گے علاقہ کا امن خراب کرنے کی کسی کو بھی اجازت نہیں دینے دیں گے پروتیست کرانا ہر ایک کا حق ہے کرسکتا ہے لیکن اس کا یہ ہرگز یہ مقسد نہیں کہ شہر کا ماحول خراب کرے۔ اگر کوئی بھی بدمعاشی کرے گا تو خود امیدوار ہوگا اور ہم اس کو امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،.