*خضدار 18اپریل 2025: اشیاء خوردونوش کے معیار کی بہتری کیلئے بی ایف اے زونل انسپیکشن ٹیم کی ضلع خضدار میں انسپیکشن!*
*خضدار 18اپریل 2025: اشیاء خوردونوش کے معیار کی بہتری کیلئے بی ایف اے زونل انسپیکشن ٹیم کی ضلع خضدار میں انسپیکشن!*
*قوانین کی خلاف ورزی پر 1 ریسٹورنٹ، 1 جنرل اسٹور اور 2 نان شاپس کے خلاف ایکشن جبکہ 8 مراکز کو اصلاحی نوٹسز کا اجراء۔۔۔*
*جرمانہ کردہ ریسٹورنٹ کے خلاف صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات، ورکرز بغیر ماسک و ہیڈ کورز و دستانوں کے، کوکنگ ایریا میں حشرات کی موجودگی، نکاسی آب کے نامناسب انتظامات پر ایکشن جبکہ نان شاپ کے خلاف صفائی کی ابتر صورتحال، ورکرز کی ذاتی صفائی نہ ہونے اور آٹے پیڑے کا مقررہ وزن سے کم وزن ہونے پر ایکشن مزید برآں جنرل اسٹور سے زائد المیعاد مشروبات، مصالحے، نوڈلز اور ممنوعہ اشیاء جےایم گٹکا برآمد ہوئیں جنہیں ضبط کر کے موقع پر تلف کردیاگیا۔۔۔*