November 16, 2026

ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کا ڈی ایچ کیو اسپتال کا دورہ

20250415_192740

ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کا ڈی ایچ کیو اسپتال کا دورہ

سی ای او ہیلتھ اور ایم ایس بھی ڈی سی کے ہمراہ

مریضوں سے براہ راست ملاقات، مسائل سنے گئے

طبی سہولیات اور ادویات کی دستیابی کا جائزہ

غفلت ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، ڈی سی بہاولنگر