امریکی یہودیوں کی تنظیم Jewish Congress نے یہودیوں کیلئے سہولت پر پاکستان کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے!*
امریکی یہودیوں کی تنظیم Jewish Congress نے یہودیوں کیلئے سہولت پر پاکستان کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے!*
امریکی یہودی کانگریس نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں منظور کی گئی قرارداد سے انتہائی سخت دفعات کو نکالنے، اور 7 اکتوبر کو اسرائیل پر ہونے والے حملوں کی مذمت کرنے پر پاکستان کے کردار کو سراہا ہے۔
*قرارداد میں قابل ذکر تبدیلیاں:*
۱. 7 اکتوبر کے دہشت گرد حملوں کی باضابطہ مذمت
۲. اسرائیل کے شہری علاقوں پر راکٹ حملوں پر واضح تنقید اور مسلح گروہوں کے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں کا بالواسطہ ذکر
۳. اسرائیلی حکام کے خلاف کارروائی کے لیے اقوام متحدہ کا مستقل نظام قائم کرنے کی شق کا خاتمہ—اس کی جگہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کو ایک غیر پابند تجویز دی گئی
۴. قیدیوں، خواتین قیدیوں، اور لاشوں کی حوالگی سے متعلق بین الاقوامی معیار کا حوالہ—جو کہ حماس پر بالواسطہ تنقید ہے
امریکی یہودی کانگریس نے OIC اور پاکستان پر زور دیا ہے *ڈو مور* کا مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ قراردادوں میں حماس کی براہ راست مذمت کریں اور یہودی یرغمالیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ واضح طور پر شامل کریں۔