November 16, 2026

شورکوٹ اور گردونواح میں چوریوں کا نہ تھمنے والا سلسلہ شروع ہوگیا۔دو راتوں میں موضع حسوالی دو سولر موٹر اور کاپر چوری ہوئی جنکی

20250419_081806

شورکوٹ اور گردونواح میں چوریوں کا نہ تھمنے والا سلسلہ شروع ہوگیا۔دو راتوں میں موضع حسوالی دو سولر موٹر اور کاپر چوری ہوئی جنکی کل مالیت تقریباً 3 سے 4 لاکھ کے قریب ہے متاثرین کا کہنا تھا کے پہلے مہنگی کھادوں اور فصلوں کے ریٹس نے کسان کی کمر توڑ دی اب چوروں نے رہی سہی کسر پوری کردی۔متاثرین کا کہنا تھا کے پچھلے سال بھی ہماری موٹریں چوری ہوئیں جسکی ریکوری نہ مل سکی اور اب پھر دو موٹریں اور تار چوری ہوگئی ہم کہاں جائیں کس سے کہیں؟

متاثرین کا RPO Faisalabad اور ڈی۔پی۔او جھنگ۔ Jhang Police Official-Page سے مطالبہ کیا ہے کے چوروں کو فلفور گرفتار کرکے ہماری ریکوری کروائی جائے۔