November 16, 2026

جھنگ سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج گڈ فرائیڈے، اتوار کو ایسٹر منائیگی، پنجاب میں

20250415_192740

جھنگ سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج گڈ فرائیڈے، اتوار کو ایسٹر منائیگی، پنجاب میں سیکیورٹی الرٹ کرنے کی ہدایت مسیحی برادری 18 اپریل کو گڈ فرائیڈے اور 20 اپریل کو ایسٹر منائے گی۔محکمۂ داخلہ پنجاب نے ہدایت کی ہے کہ اس حوالے سے سیکیورٹی پر خصوصی توجہ دی جائےمحکمۂ داخلہ پنجاب کے مطابق تمام اضلاع میں سیکیورٹی پلان کے ساتھ ٹریفک منیجمنٹ پر بھی توجہ دی جائےمحکمۂ داخلہ پنجاب کے جاری کردہ سیکیورٹی آڈٹ کی روشنی میں خامیوں کو دور کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔