وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبے کی تاریخ کے سب سے بڑے ماہانہ راشن کارڈ پروگرام کا فیصلہ
وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبے کی تاریخ کے سب سے بڑے ماہانہ راشن کارڈ پروگرام کا فیصلہ
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا ساڑھے 12 لاکھ مزدوروں کو راشن کارڈ دینے کا فیصلہ
یہ منصوبہ یکم مئی مزدور ڈے کو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف باقاعدہ طور پر لانچ کریں گی
راشن کارڈ بینک آف پنجاب کے ذریعے جاری کیے جائیں گے
اس کارڈ کے ذریعے ماہانہ کتنی رقم فراہم کی جائے گی اس کا حتمی فیصلہ پنجاب کابینہ کرے گی