💥 *موساد کے سابق افسر اور لاپتہ افراد کے یونٹ کے سابق سربراہ رامی ایگرا کا بیان*:
💥 *موساد کے سابق افسر اور لاپتہ افراد کے یونٹ کے سابق سربراہ رامی ایگرا کا بیان*:
▫️اسرائیل جو تجاویز قیدیوں کی رہائی کے لیے پیش کر رہا ہے، وہ خود اتنی ناقص اور یکطرفہ ہیں کہ پہلے سے معلوم ہوتا ہے حماس انہیں قبول نہیں کرے گی—پھر ایسی تجاویز کا فائدہ ہی کیا؟
▫️سچ یہ ہے کہ ہم یہ جنگ ہار چکے ہیں، اور اب ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں بچا۔ نیتن یاہو کو خود معلوم ہے کہ وقت ختم ہو رہا ہے… یہاں “قیدیوں کا وقت” نہیں بلکہ “نیتن یاہو کا وقت” ختم ہو رہا ہے۔
▫️نیتن یاہو نے پچھلے ڈیڑھ سال میں صرف وقت ضائع کیا، کیونکہ وہ اپنے سیاسی اتحادیوں کے دباؤ کی وجہ سے کسی حقیقی حل کی طرف بڑھنے سے خوفزدہ ہیں۔
▫️جس طرح امریکہ نے نیتن یاہو کو معاہدے کے پہلے مرحلے پر عمل کرنے پر مجبور کیا، اب وہ اسے دوسرے مرحلے پر بھی عمل درآمد کے لیے دباؤ ڈالے گا۔
▫️نیتن یاہو ایران کے مسئلے پر محض زبانی دعوے کر رہے ہیں، اور وہ بخوبی جانتے ہیں کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اب ان کی باتوں کو کوئی اہمیت نہیں دے رہے
☝🏻 *سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم*☝🏻