November 16, 2026

وفاقی حکومت کا نیٹ میٹرنگ منصوبے کی پالیسی میں ترمیم کا فیصلہ

20250415_192740

وفاقی حکومت کا نیٹ میٹرنگ منصوبے کی پالیسی میں ترمیم کا فیصلہ

منظور شدہ لوڈ کے برابر نیٹ میٹرنگ سہولت دینے کی تجاویز پر کام شروع

صارفین کو منظور شدہ لوڈ سے 1.5 فیصد اضافی سسٹم لگانے کی اجازت دی گئی

ترمیم کے بعد صارفین منظور شدہ لوڈ کے مطابق سولر سسٹم نصب کرسکیں گے