بہاول نگر: انسداد پولیو مہم 21 سے 25 اپریل تک جاری رہے گی
بہاول نگر: انسداد پولیو مہم 21 سے 25 اپریل تک جاری رہے گی
بہاول نگر: ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کی زیر صدارت پولیو مہم کا جائزہ اجلاس
592,575 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے، ڈی سی
پولیو ٹیمیں گھر گھر جا کر بچوں کو ویکسین پلائیں گی
والدین پولیو مہم میں بھرپور تعاون کریں، ڈپٹی کمشنر کی اپیل
ضلع بھر میں 2,786 ٹیمیں پولیو مہم میں حصہ لیں گی
136 فکس، 2,562 موبائل اور 88 ٹرانزٹ ٹیمیں تشکیل
24 اور 25 اپریل کو کیچ اپ ایکٹیویٹی کی جائے گی
بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچانے کے لیے ویکسین ضرور پلائیں، ڈی سی
پاکستان کو پولیو فری بنانے کے لیے اجتماعی کوششیں ضروری ہیں