November 16, 2026

‏علیمہ خان کا چیف جسٹس کے عملے سے اہم مکالمہ!

20250415_192740

‏علیمہ خان کا چیف جسٹس کے عملے سے اہم مکالمہ!

اس وقت پورے 12 بھی نہیں بجے اور چیف جسٹس کورٹ سے چلے بھی گئے ہیں،ہمیں انصاف کون دے گا ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے یہ عدالتیں چلتی ہیں،چیف صاحب کو جا کر بتا دیں آپکی توہین ہو رہی ہے تین رکنی بینچ کی توہین ہو رہی ہے،چیف صاحب فیصلہ کریں پوری قوم انکے ساتھ کھڑی ہوگی،عمران خان کی صحت سے متعلق ہمیں خوف ہے،ایک کرنل چیف کے آرڈر کو Violate کر رہا ہے نہ جج صاحب کی عزت ہو رہی ہے اور نہ ہی کروڑوں ووٹ لینے والے نمائندوں کی!